کاشی کار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تعمیر) کاشی کا کام کرنے والا نیز جس پر چینی کا کام بنا ہوا ہو (اینٹ)، عمارت وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تعمیر) کاشی کا کام کرنے والا نیز جس پر چینی کا کام بنا ہوا ہو (اینٹ)، عمارت وغیرہ۔